نشاط جو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خوشی تلاش کرنے والا، خوشی کی تلاش میں رہنے والا، مسرت کی جستجو کرنے والا، نشاط کوش۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خوشی تلاش کرنے والا، خوشی کی تلاش میں رہنے والا، مسرت کی جستجو کرنے والا، نشاط کوش۔